قطر نے یمن میں گذشتہ روز عدن کے گورنر جنرل جعفر محمد سعد اور
ان کے ساتھیوں کے قافلے پر کار بم دھماکے
سے ہلاک ہونے والوں کی موت پر شدید مذمت
کا اظہار کیا ہے۔
قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کی یہ
مجرمانہ فعل تمام انسانی
اصولوں اور اخلاقی اقدار کے منافی ہے۔

0 comments:
Post a Comment