• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    صرف داعش نہیں، دہشت گردی کی ہرشکل ختم کریں گے:سعودی وزیر دفاع


    سعودی عرب کے نائب ولی عہد و وزیردفاع محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مسلمان ممالک کا اتحاد کسی ایک گروپ کے خلاف لڑائی کے لیے تشکیل نہیں دیا گیا بلکہ دہشت گردی کی ہر شکل کے خلاف پوری قوت سے  خاتمہ کیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صرف داعش نہیں، دہشت گردی کی ہرشکل ختم کریں گے:سعودی وزیر دفاع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top