ترک ایسو سی ایشن کمپنی {
ماوی مرمرہ } نے اپنی حکومت سے
مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کا محاصرہ اور
پابندیاں ختم ہونے کی شرط تک اسرائیل
سے کو ئی سفارتی تعلقات قائم نہ کرے ان کا کہنا تھا کہ ترک ،اسرائیل تعلقات بہتر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ
فلسطین پر اسرائیلی پابندیاں ختم کی جائیں
Saturday, December 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment