• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 19, 2015

    فرینڈلی بمباری 2 عراقی فوجی ہلاک:امریکی فوج


    امریکی فوج  کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ داعش کے خلاف لڑنے والے اتحادی طیاروں کی فرینڈلی بمباری سے 2 عراقی فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔اور ہلاکتوں کے بڑھنے کا قوی امکان ہے۔اورعراقی جوائنٹ سپیشل آپریشنز کمانڈ کی طرف سے بھی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں ہلاکتوں کی تعداد 9 بتائی گئی ہے۔عراقی فوج کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ بمباری اس وقت کی گئی جب عراقی فوج صوبہ انبار میں داعش کے خلاف لڑائی میں مصروف تھی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فرینڈلی بمباری 2 عراقی فوجی ہلاک:امریکی فوج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top