کینیڈا
کے وزیر دفاع" هارجيت ساجان، نےاعلان کیا
ہے کہ جمعہ کے دن داعش کے کرد فورسز پر حملے
کے بعد ہماری فوج نے کردفورسز کی مدد کے لیےداعش پر جوابی فضائی حملہ کیا اورداعش
کے حملے کو ناکام بنادیا۔انھوں نے کہا کہ ہماری فوج نے شمالی عراق میں داعش کے
مربوط حملے کاجواب دیاجس میں ایف 18 طیاروں نے حصہ لیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے
کردفورسز کا دفاع مضبوط ہوا ہےاور اس میں کوئی بھی کینیڈین فوجی زخمی یا ہلاک نہیں
ہوا۔
Saturday, December 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment