جمعہ
کے دن سلامتی کونسل میں شام میں پانچ سال
سےجاری جنگ کے حل کے لیے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد میں شام
کے مستقبل میں سیاسی حل کے لیے حکومت اور
حزب اختلاف میں جنوری کے اندر مذاکرات ہوں گئے۔امریکی وزیر خارجہ نے اس قرارداد
کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے
شام میں جاری تنازع کے حل میں مدد ملے گی۔انھوں نے شام کے حل کے لیے بڑی طاقتوں کے
درمیان اتفاق پر ان کی تعریف کی۔
http://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/syria/2015/12/18
0 comments:
Post a Comment