• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 19, 2015

    عراقی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 62جنگجو ہلاک


    عراقی فورسز نےدعوی کیا ہے کہ جنوبی فلوجہ میں ان کے حملے کے نتیجے میں داعش کے 62 جنگجو ہلاک اوران ریکی جنگی گاڑیاں اور بڑی مقدار میں اسلحہ تباہ کردیا گیا ہے۔آپریشنل کمانڈر نے کہا کہ ہم فلوجہ کو دہشت گردوں سے آزاد کروا کے رہیں گے انھوں نے دعوی کیا کہ  داعش کے 3 اسلحہ کے ڈپو بھی اس حملہ میں تباہ کردیے گئے ہیں

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 62جنگجو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top