فرانسیسی صدر فرانکوئس ہولاندے نے جمعہ کے روز بات
کرتے ہوے کہا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی
اپنے فرانس کے دورے کے ملتوی ہونے کے بعد جنوری
کے آخر میں فرانس کا دورہ کریں گے ۔
شیڈول کے مطابق
ایرانی صدر حسن روحانی نے نومبر کے آخر میں
فرانس کا دورہ کرنا تھا ، جو دہشتگردوں
کے حملے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا ۔

0 comments:
Post a Comment