جنوبی یمن میں زنجبار اور جعار نامی شہروں پر آج (بدھ)کے
روز تنظیم «القاعدہ» کے جنگجوؤں نے قبضہ
کر لیا ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق زنجبار اور جعار میں القاعدہ کے جنگجوؤں اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ۔القاعدہ کےجنگجوؤں
نے دونوں شہروں کے داخلی راستوں پر اپنی چوکیاں
قائم کر لیں ہیں اور صبح کی نماز کے بعد دونوں شہروں پر اپنے قبضے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
Wednesday, December 2, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment