قطر کے وزیر دفاع میجر جنرل حمد بن علی العطیہ نےآج امریکی آرمی کمانڈر میجر جنرل مائیکل کے ساتھ ملاقات کی جس
میں انہوں نے قطر اور
امریکہ کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات پر تبادلہ
خیال کیا.اجلاس میں مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف
کے علاوہ سینئر کمانڈروں نے شرکت کی.
Wednesday, December 2, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment