مصری حکومت نے
جمعرات کے روز ایک خاص اعلان کیا کہ وہ
جمعرات اور جمعہ دو دنوں کے لئے رفح گذر
گاہ کوکھول دیں گے تاکہ دونوں طرف پھنسے ہوے لوگوں کو گذارا جا سکے ۔ اسی سلسلے
میں آج صبح مصر کی طرف سے رفح کو کھول دیا گیا
ہے ۔غزہ کی پٹی کی وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ
رفح سے گذرنے والوں کی ریکارڈنگ ہو گی ۔

0 comments:
Post a Comment