• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 2, 2015

    روسی وزیر خارجہ بلغراد میں اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کرنے پرراضی


    روسی وزیر خارجہ سرغی لاوروف نے  بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی کے وزیر خارجہ  محمود جاوش  اوگلو کے ساتھ بلغراد میں اس ہفتے ہونے والی  یورپی سلامتی  تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران ملاقات کریں گے۔ شام کی سرحد پر ترکی کا  روسی جنگی طیارے گراے جانے کے بعد دونوں ممالک کے  سینئر حکام کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہو گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روسی وزیر خارجہ بلغراد میں اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کرنے پرراضی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top