• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 3, 2015

    شام میں روسی کارروائی کے بعد داعش کی پہلی کارروائی روسی یرغمالی کا سرقلم



    بدھ کے روز داعش کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو فوٹیج میں روسی شہری کو ذبح کرتے دکھایا گیا ہے۔ داعش کی جانب سے مقتول پر تنظیم کے خلاف مخبری کا الزام تھا ۔ یرغمالی روسی کو خاص  رنگ کا یونیفارم پہنایا گیا  جسے بعد ازاں ایک نقاب پوش جنگجو ذبح کر کے اس کا سر تن سے جدا کر دیتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں روسی کارروائی کے بعد داعش کی پہلی کارروائی روسی یرغمالی کا سرقلم Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top