امریکی صدر براک اوباما نے فضائی حدود کی
خلاف ورزی پر ترکی کے موقف کا دفاع
کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی سرحد کے قریب روس کے لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے واقعہ کو نظر انداز کرتے ہوئے روس کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اور ان
دونوں کو مشترکہ دشمن تنظیم داعش پر توجہ
دینے پر زور دیا ہے۔اور داعش کے لئے شام
کے ساتھ سرحدی حدود کو بند کرنے کا کہا ہے۔
Thursday, December 3, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment