حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف
کیے جانے والے مظالم اپنی حدود سے تجاوزکرگئے ہیں
اور اب فلسطینیوں نے اپنے دفاع کے لئے تحریک انتفاضہ شروع کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک غاصب، ناجائز اور
قابض ریاست ہے جس کا فلسطین میں کوئی مستقبل نہیں ہے
Saturday, December 12, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment