سعودی
فورسز نے المغیالہ پوائنٹ سے یمن کی سرحد سے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران
حوثی باغیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔جس کے نتیجے میں کم سے کم 80 حوثی باغی ہلاک
ہو گئے ہیں۔اس سے پہلے بھی بدھ کے روز حوثی باغیوں کو جیزان کے سرحدسے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔ سعودی فورسز نے الحرث کے پہاڑی علاقے میں حوثی
باغیوں کو توپ خانے سے اس وقت نشانہ بنایا جب حوثی ایک گروپ کی شکل میں یمن کے ویران
علاقے سے گزر کر سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
Saturday, December 12, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment