• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 12, 2015

    ایران کےجنوب مشرق سے 3 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والا شخص گرفتار ۔


    ایرانی پولیس کے صوبہ سیستان اور بلوچستان کے  سربراہ بریگیڈئیر  حسین رحیمی  نے اعلان کیا ہے کہ  ایران کے جنوب مشرقی صوبہ کے شہر ذھک میں ہلاک ہونے والے 3 پولیس  اہلکاروں کو قتل کرنے والے شخص کوگرفتار   کرلیا گیا ہے ۔
    ایرانی پولیس کے بریگیڈئیر نے فارس نیوز کو بتایا کہ   سکیورٹی  تحقیقات اور انٹیلی جنس   اہلکاروں کی مدد سے مذکورہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کےجنوب مشرق سے 3 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والا شخص گرفتار ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top