• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 12, 2015

    ایرانی جنرل کا عراق شام اور لبنان کی سرحدیں بند کرنے کا مطالبہ ۔


    ایرانی پاسداران انقلاب کےجنرل کمانڈر انچیف  محمد  علی جعفری  نے عراق، لبنان اور شام کی ایک دوسرے سے متصل سرحدوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان تینوں ملکوں کو مزاحمت کا محور قرار دیا ہے۔
    ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل جعفری نے ایران کے عرب اکثریتی صوبہ اھواز فوجیوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شام میں فوجی مداخلت کا دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ شام میں ایران کی مداخلت تہران کے دفاع اور سلامتی کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام میں ایران اور روس ایک فریق کی حیثیت سے جنگ لڑ رہے ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی جنرل کا عراق شام اور لبنان کی سرحدیں بند کرنے کا مطالبہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top