• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 10, 2015

    دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہے: شاہ سلمان


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے  خلیج  تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا 
    کوئی مذہب نہیں۔ اس فتنے کی سب سے زیادہ  اسلامی تعلیمات مذمت کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ  مشرق وسطی اس وقت نئے چیلنجز کا سامنا کررہا ہے۔  شام کے بحران کے حل کے لیے جنیوا   ون اجلاس میں طے پائے  جانے والےنکات قابل عمل ہیں، انہی کی روشنی میں شامی  مسئلہ کا حل تلاش کرنا ہوگا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہے: شاہ سلمان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top