• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 10, 2015

    ریاض اجلاس میں قطر کے امیر نےشامی حزب اختلاف میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا


    خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے شامی حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے تمام دھڑوں  کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کو ایک ہی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان سے نمٹنے کے لیے  شامی حزب اختلاف کو اپنی صفوں میں ہر صورت میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ  یہ تمام گروہ بات چیت کے ذریعے  امن پر ایک  ہی موقف  اختیار کریں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ریاض اجلاس میں قطر کے امیر نےشامی حزب اختلاف میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top