• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 10, 2015

    لبنانی صدر کا تعین لبنانی عوام کا حق ہے اور ایران اس میں مداخلت نہیں کرتا ۔


    ایرانی وزارت خارجہ نے تاکید کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران کا شام اور لبنان کے متعلق موقف واضح اور شفاف ہے ، اور ایران نے ہمیشہ شام میں سیاسی مستقبل شامی عوام کو مقرر کرنے پر زور دیا ہے ، اور لبنانی صدر کا تعین بھی لبنانی عوام کا حق ہے ۔ اور ایران پہلے بھی نہیں کسی معاملے میں مداخلت کرتا تھا اور اب بھی نہیں کرے گا ۔ کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ لبنانی عوام صدر کا انتخاب خود کریں اور اس میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت نہ ہوں ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لبنانی صدر کا تعین لبنانی عوام کا حق ہے اور ایران اس میں مداخلت نہیں کرتا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top