• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    نابلس :یہودی شرپسندوں کا حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا




    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سوموار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی نگرانی میں  سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا بولا  اور توڑ پھوڑ کی  آباد کار بسوں کے ذریعے عورتا کے مقام پر پہنچے اس موقع پر بڑی تعداد میں فلسطینی شہری بھی وہاں  پہنچ گئے  فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نابلس :یہودی شرپسندوں کا حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top