• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    اسرائیل نے تحریک انتفاضہ کو کچلنے کیلئے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید 4 بریگیڈ فوج تعینات کر دی



    اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق فلسطینی تحریک انتفاضہ جو   پچھلے تین ماہ سے جاری ہےاور آنےوالے دنوں  میں بھی اس تحریک کے جاری رہنے کا قوی امکان ہے اسکو روکنے   کے لیے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید چار بریگیڈ اضافی  فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے تحریک انتفاضہ کو کچلنے کیلئے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید 4 بریگیڈ فوج تعینات کر دی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top