اسرائیلی ٹی وی چینل کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی
سفیر سامنتھا پاور نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعے
کے ایسے کسی بھی حل کی مخالفت کرے گا جس میں دونوں فریقین متفق نہ ہوں ۔
سامنتھا پاور نے مزید کہا کہ اسرائیل کی طرف سے مزید بستیاں بنا کر لوگوں کو
تشدد پر اکسانا دونوں کے درمیان تنازعے
کے حل کو نقصان پہنچانا ہے

0 comments:
Post a Comment