• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری




    سوموار کی  صبح اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی فلسطینی ذرائع کے مطابق   اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ غزہ کی پٹی سے   ملحقہ  اسرائیلی شہر سدیروت  پر میزائل فائر کیا گیا تھا جس کے جواب میں ان کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے غزہ میں دو مقامات کو نشانہ بنایا  تاہم ان حملوں میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی 



    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top