• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    روسی جہاز کے حادثے میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے ۔ مصر



    روسی طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لئے بننے والے انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ جاری کر دی  جس میں کہا گیا  ہے کہ انھیں اب تک ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جن سے پتہ چلے کہ رواں سال 31 اکتوبر کو  مصر کے صحراے  سینا میں تباہ ہونے والے روسی مسافر طیارے کی تباہی کے پیچھے دہشت گردی تھی

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روسی جہاز کے حادثے میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے ۔ مصر Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top