• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 4, 2015

    سوڈان کا مزید 1500 فوجی یمن بھیجے کا اعلان


    سوڈانی  صدر عمر البشیر نے  اعلان کیا  ہےکہ  وہ یمن میں اپنے ڈیڑھ ہزار اہلکار جلد ہی روانہ  کر رہا ہے۔تعز میں سوڈانی فوجی 
    مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سوڈان عرب اتحاد    کےمقاصد حاصل ہونے تک  ان کی بھرپور  مدد کرتا رہے گا۔
    ایران سے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے  عمر البشیر  نے کہا ہےکہ ایران نے عرب ممالک میں کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے۔اس لئے سوڈان نے اپنے ہاں ایران کی ثقافتی  اور  مذہبی شیعہ  بنانےپر پابندی عاید کر دی ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات بدستور قائم ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سوڈان کا مزید 1500 فوجی یمن بھیجے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top