• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 4, 2015

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے شمال میں آئل ٹینکروں اور اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ۔



    گذشتہ رات اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں  نے دمشق کے شمالی علاقوں پر بمباری کی اور آئل  ٹینکروں کے قافلے  پربالسٹک میزائل داغے ۔ اسرائیلی ٹی وی چینل نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں میں آئل اور اسلحہ کے ڈپو تباہ کیے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے شمال میں آئل ٹینکروں اور اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top