تازہ ترین > ترکی > ترکی نے روسی طیارہ گرانے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا:لاوروف ترکی ترکی نے روسی طیارہ گرانے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا:لاوروف روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم مولود جاويش اوگلو نےروسی طیارہ گرائے جانے پر اظہار افسوس نہیں کیا تاہم اوگلو نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مسائل حل کرنے لئے اجلاس ہوتے رہنا چاہیں۔ Link 12/04/2015 07:09:00 PM ترکی
0 comments:
Post a Comment