جمعہ کی نماز
کے بعد غزہ اور مغربی کنارے کے کئی شہروں میں
فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوج کےدرمیان
جھڑپیں جاری رہیں۔ قابض فوجیوں نے پرامن فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پرطاقت
کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں مزید تین فلسطینی نوجوان شہید ہوئے اور سیکڑوں زخمی
ہوئے ہیں شہداء انتفاضہ کی تعداد 126 ہوگئی
Saturday, December 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment