• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 19, 2015

    آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف سازشوں پر ایرانی جنرل کی دھمکی ۔



    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل حسن فیروز آبادی نے جمعہ کے روز  خبردار کیا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف ہونے والی سازشوں کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خامنہ ای کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی 
    باتیں ملک کی سالمیت کے خلاف سازشوں کے مترادف ہیں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف سازشوں پر ایرانی جنرل کی دھمکی ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top