• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 19, 2015

    غزہ کی ناکہ بندی کسی صورت ختم نہیں کریں گے:اسرائیل



    اسرائیل کے سابق وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے وزیراعظم نیتن یاھو کی موجودہ پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان  انتہا پسندانہ اسلامی نظریات کا پرچار کرتے  ہیں۔ ان کے ساتھ تعلقات کے قیام کی کوششیں خوش آئند نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور ترکی کے  تعلقات کے قیام کے نتیجے میں غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی ناکہ بندی ختم نہیں کی جائے گی



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ کی ناکہ بندی کسی صورت ختم نہیں کریں گے:اسرائیل Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top