• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 19, 2015

    یو اے ای قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب


    متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پروفیسر امل القبیسی کو 

    امارات کی قومی مشاورتی کونسل کی چئیرپرسن (اسپیکر) منتخب کیا ہے۔ وہ کسی عرب ملک میں اس عہدے پر فائز ہونے والی 

    پہلی خاتون ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یو اے ای قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top