اخوان المسلمین کے 7 قیدیوں کو عمر قید
مصر میں فوجی تعزیراتی عدالت میں عدالتی کاروائی کا سامنا کرنے والے اخوان المسلمین کے 7 قیدیوں کو عمر قید اور 7 کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
فوجی قبضے کے مخالف 374 افراد کے مقدمے کو 7 سمتبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
اخوان المسلمین کے منتظمین پر 25 جون 2014 میں شبرالخیمے میٹرو ریلوے اسٹیشن پر بم حملے ، اسلحہ رکھنے اور عوامی نظم و نسق کو خراب کرنے کے الزامات عائد ہیں۔آسیوت فوجی عدالت میں 374 ملزمین "دیر میواس کی صوبائی اسمبلی پر حملہ کرنے اور اسے نذرِ آتش کرنے کے الزام میں عدالتی کاروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔صدر عبدالفتاح السیسی نے گذشتہ سال ماہِ اکتوبر میں ،سرکاری اداروں کے فوجی اداروں کی حیثیت میں ہونے کی وجہ سے ان پر حملہ کرنے والوں کے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

0 comments:
Post a Comment