• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 19, 2015

    اردن کی کوششوں کی وجہ سے اقوام متحدہ نے اسرائیل کے خلاف بیان جاری کیا۔

    اردن کی  طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کہا گیا  ہے کہ اردن کی سفارتی کوششوں کی وجہ سے اقوام متحدہ نے  15 سال میں پہلی بار اسرائیل کے خلاف بیان جاری کیا ہے جس میں مسجد اقصی کی بے حرمتی اور نہتے فلسطینیوں پر مظالم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔  شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا تاکہ اسرائیل کو اس کی سرکشیوں سے روکا جائے۔اردن کی اقوام متحدہ میں  غیر مستقل رکنیت کو بھی استعمال کیا جائے گا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کی کوششوں کی وجہ سے اقوام متحدہ نے اسرائیل کے خلاف بیان جاری کیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top