• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 16, 2015

    مسجد اقصی پر حملے انتہاپسندی اور نفرت کو جنم دیتے ہیں۔اردنی وزیر اعظم

    اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور نے وزراء کی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ مسجد اقصی پر  اسرائیلی جارحیت اور خلاف ورزیاں انتہا پسندی اور نفرت کو جنم دیتی ہیں۔وزراۓ نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصی اور مقدس مقامات کی بے حرمتی قابل مذمت ہے۔





    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسجد اقصی پر حملے انتہاپسندی اور نفرت کو جنم دیتے ہیں۔اردنی وزیر اعظم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top