• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 19, 2015

    سپر لیگ دوحہ کے بجائے امارات میں متوقع

    پاکستان سپر لیگ کے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال چار سے 20 فروری تک یہ سپر لیگ قطر کے شہر دوحہ میں کرانے کا اعلان کررکھا ہے لیکن اب اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ پاکستان کی یہ پہلی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی لیگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی دیرینہ خواہش کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منعقد ہو۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سپر لیگ دوحہ کے بجائے امارات میں متوقع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top