• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, September 17, 2015

    جان کیری پناہ گزین کے بحران پر بات چیت کے لئے لندن جائیں گے


    امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری پناہ گزین کے بحران اور شام میں جنگ کے معاملے پر بات چیت کے لئے اس ہفتے کے آخر میں لندن جائیں گے ۔
    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مسٹرجان کربی نے کہا کہ اس دورے کے دوران مسٹر فلپ ھیمنڈ کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد سے ملاقات کرکے علاقائی مسائل پر بات چیت کریں گے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جان کیری پناہ گزین کے بحران پر بات چیت کے لئے لندن جائیں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top