• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, September 17, 2015

    یمنی وزیراعظم خالد بحاح کی بعض وزراء سمیت عدن واپسی


    یمن کے نائب صدر اور وزیراعظم خالد بحاح اپنی کابینہ کے سات وزراء سمیت بدھ کو سعودی عرب سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے جنوبی شہرعدن واپس آگئے ہیں۔وہ اب اپنے ملک میں رہ کر امورِمملکت چلائیں گے۔
    ذرائع نے العربیہ نیوز کو بتایا ہے کہ سعودی دارالحکومت الریاض سے یمن لوٹنے والے وفد میں وزیرداخلہ عبدہ محمد الحذیفی ،منصوبہ بندی اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر محمد التمیمی ،محنت اور سماجی بہبود کی وزیر سمیرا عبید کے علاوہ وزیر مواصلات اور دوسرے اعلیٰ عہدے دار شامل ہیں۔
    یمنی حکومت کے ترجمان راجح بادی ،خارجہ امور کے انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ عثمان العود اور خزانے اور تیل کے وزرائے مملکت بھی الریاض سے واپس آنے والے حکومتی وفد میں شامل ہیں۔
    Link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی وزیراعظم خالد بحاح کی بعض وزراء سمیت عدن واپسی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top