• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 16, 2015

    نجران میں سعودی فوج کے ہاتھوں دسیوں حوثی باغی ہلاک


    سعودی عرب کی بری فوج نے یمن کے سرحدی علاقے نجران سے یمن کے اندر گھس کر حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن میں درجنوں جنگجوئوں کو ہلاک اور دسیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
    العربیہ چینل کے ذریعے کے مطابق اتحادی فوج کو وسطی یمن میں مارب کے مقام پر بھی غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور شمالی اور مغربی محاذوں پر اپاچی ہیلی کاپٹروں کی بمباری کے ساتھ ساتھ شہر کے اہم مقامات سے حوثی باغیوں کو نکال باہر کیا گیا ہے۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نجران میں سعودی فوج کے ہاتھوں دسیوں حوثی باغی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top