• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, September 17, 2015

    قطر کے وزیر خارجہ کو جان کیری سے فون کال موصول


    قطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ سے مسٹر جان کیری امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلی فون پر بات چیت۔
    کال کے دوران،بیت المقدس کے خلاف حالیہ اسرائیلی خلاف ورزیوں اور تازہ ترین اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی پر دھاوا بولنے اور نمازیوں پر صریح حملے کے بارے میں بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر خارجہ کو جان کیری سے فون کال موصول Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top