• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, September 17, 2015

    خادم الحرمین الشریفین کی عالمی رہنماؤں سے اسرائیل کی خلاف ورزیوں پر بات چیت


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل دنیا کے مختلف عالمی رہنماؤں : روسی صدر ، برطانوی وزیراعظم ،  فرانس کے صدر اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹری بان کی مون  سے ٹیلیفونک بات چیت کی ہے اس ملاقات میں اسرائیل ۔ کی فلسطین میں مسجد اقصی پر خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہےاور اسرائیل کو اپنی ان حرکتوں سے باز آنے پر بھی
    زور دیا ہے۔
    Link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین الشریفین کی عالمی رہنماؤں سے اسرائیل کی خلاف ورزیوں پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top