• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, September 17, 2015

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملوں میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی


    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، شہری تنصیبات اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
    واضح رہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے چار ستمبر کو صوبہ مارب میں واقع صافر فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا تھا جس میں متحدہ عرب امارات،سعودی عرب اور بحرین کے دسیوں فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا یہ حملہ غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف سب سے تباہ کن حملہ شمار ہوتا ہے- 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملوں میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top