• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 16, 2015

    اردن مسجد اقصی میں اضافی 100 سیکیورٹی اہلکار کھڑے کرےگا:

    اردن کی وزراء کی مجلس میں وزیر اعظم عبداللہ النسور سمیت سب وزراء نے اسرائیل کی جانب سے حالیہ دنوں میں مسجد اقصی کی، کی جانے والی بے حرمتیوں اور خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا ہے اور اس بات کا فیصلہ کیا ہے کہ اردن مسجد اقصی  میں100 سیکیورٹی اہلکار مزید بھیجے گا۔
    صورة

    link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن مسجد اقصی میں اضافی 100 سیکیورٹی اہلکار کھڑے کرےگا: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top