• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 16, 2015

    داعش سے رابطوں کا الزام متحدہ عرب امارات سے 4 بھارتی ڈیپورٹ، دیگر 4 گرفتار


     متحدہ عرب امارات کے حکام نے داعش سے رابطے رکھنے کے الزام میں 4 بھارتی باشندوں کو ڈیپورٹ کر دیا گیا۔
    جبکہ دیگر 4 کو بھارت سے واپسی پر دبئی حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے انہیں بھی جلد ہی متحدہ عرب امارات سے نکال دیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش سے رابطوں کا الزام متحدہ عرب امارات سے 4 بھارتی ڈیپورٹ، دیگر 4 گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top