• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 16, 2015

    تیسری بار پیدل حج کی سعادت حاصل کرنے والا خوش نصیب!


    العربیہ ڈاٹ نیٹ کے پروگرام "انا اریٰ" میں ناصر جاراللہ کے بیت اللہ سے والہانہ عشق ومحبت کے سفر پر مبنی فوٹیج نشرکی گئی جس میں اسے ریاض سے مکہ مکرمہ کی طرف عازم سفر دکھایا گیا ہے۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ 'شوق حرم' کے مسافر کو سعودی عرب کے شاہی خاندان کے ساتھ بھی گہری محبت اور عقیدت ہے۔ اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ القحطانی نے پہلا پیدل حج شہزادہ نائف رحمہ اللہ کی طرف سے کیا ہے۔ دوسری بار اس نے اپنی والدہ کی طرف سے فریضہ حج ادا کیا اور اب تیسری بار وہ سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کی طرف سے فریضہ حج کا قصد کیے ہوئے بیت اللہ کی طرف عازم سفر ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تیسری بار پیدل حج کی سعادت حاصل کرنے والا خوش نصیب! Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top