اسلامی جمہوریہ ایران کے
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے اس ملک کے
دارالحکومت ڈھاکہ پہنچے ہیں۔
محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے
حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں مذاکرات کریں
گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے منگل کے دن بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔ محمد جواد ظریف نے چینی حکام کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے دوران ایران اور چین کے تعلقات کو گہرے اور اسٹریٹیجک تعلقات سے تعبیر کیا تھا۔

0 comments:
Post a Comment