اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے اربد کے اندر ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارا اتحاد توڑنے کی کوشش کرے۔انھوں نےاربد کے گورنر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے خدمت کی اعلی مثال قائم کی ہے۔
Wednesday, September 16, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment