شام میں ترکی سرحد سے ملحق کرد آبادی والے شہر"کوبانی"میں داعش کے جنگجوؤں اور کردوں کے درمیں اکتوبر کے مہینے سے جنگ جاری ہے اور وقتا فوقتا امریکہ کی سربراہی پر مشتمل اتحادی ممالک بھی جنگجوؤں پر فضائی حملے کر رہے ہیں ، اتحادیوں نے کوبانی میں آٹھ فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں داعش کے چودہ جنگجو ہلاک ہو گے۔
Thursday, December 25, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment