تازہ ترین > شام > شام:داعش نے اٹھادی فوج کا طیارہ مار گرایا شام شام:داعش نے اٹھادی فوج کا طیارہ مار گرایا داعش کے جنگجوؤں نے شام کے شہر رقہ کے قریب اتحادی فورسز کے ایک جنگی طیارے کو"طیارہ شکن میزائل"سے مار گرایا جہاز کا پائلٹ اردن کا باشندہ تھا جن کا جنگجوؤں نے گرفتار کرنے کا بھی دعوٰی کیا ہے اور انٹرنیٹ پر اس کی تصویر کو اپلوڈ کردیا ۔ 12/25/2014 09:23:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment